یوگ گرو بابا رام دیو نے آج راشٹریہ جنتادل کے صدر لالو پرساد یادو کو سیاسی اثاثہ بتایا اور کہا کہ ملک کی سیاست کے لئے انکا صحت مند رہنا ضروری ہے۔
مسٹر یادو نے ٹوئیٹر پر لکھا ہے کہ
انکے گھر ان کی خیروعافیت پوچھنے آئے بابا رام دیو نے کہا ’’ آپ سماجی ، سیاسی اثاثہ میں ملک کی سیاست کے لئے آپکا صحت مند رہنا ضروری ہے۔
طبعیت پوچھنے کے لئے بابا کا شکریہ ادا کیا۔